Events | Kindergarten Section

عقلمند مرغی

15 Apr 2019

 

ِاس ڈرامے میں ”دوم- کے“ کے بچوں نے بڑے ذوق و شوق سے اداکاری کی۔ ان کا اردو کا تلفظ اور روانی قابلِ تعریف ہے۔ ان کی کارکردگی دیکھ کرسامعین متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکے- اِس ڈرامے سے بچوں نے سیکھا کہ ہمیں معاشرے میں مِل جل کر رہنا چاہیےاور اسی میں ہم سب کی بھلائی ہے-