Events | Kindergarten Section

پیاری چڑیا

15 Apr 2019

 

اس ڈرامے میں  ”دوم - جی“ کے بچوں نے صاف اردو میں اپنے مکالمے ادا کیے اور اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔ ان کا اعتماد اور تلفظ دیکھ کر سامعین بھی متاثر ہوئے- اس ڈرامےکے ذریعے بچوں کو یہ سبق ملا کہ مصیبت کے وقت ایک دوسرے کے کام آنا چاہیے-