Events | Kindergarten Section

ٹڈّے میاں کی حماقت

16 Apr 2019

 جماعت دوم  ایس کے بچوں نے ڈرامہ " ٹڈّے میاں کی حماقت"  پیش کیا۔ بچوں نے روانی سے مکالمے ادا کئے۔ انہوں نے مل جل کر کام کیا۔ انہوں نے سیکھا کہ وقت ضائع کرنا سمجھ داری نہیں ہے۔ مکالموں کی درست ادائیگی اور بچوں کی دلچسپی والدین کو متاثر کئے بغیر نہ رہ سکی۔