Events | Kindergarten Section

مغرور مرغا

16 Apr 2019

جماعت دوم ایل کے بچوں نے ڈرامہ " مغرور مرغا"  پیش کیا۔ تمام بچوں نے بے حد جوش اور ولولے کے ساتھ ڈرامے میں حصّہ لیا۔ ان کے نظم و ضبط اور شوق نے حاضرین کو کافی متاثر کیا۔ بچوں نے سیکھا کہ خود کو دوسروں سے بہتر سمجھنا اچھی بات نہیں ہے