اُردو ڈراموں کا ہفتہ
جماعت دوم کے بچّے مندرجہ ذیل ڈرامے پیش کریں گے
بروز پیر ۱۹ مارچ ۲۰۱۸
جماعت دوم ایل ( چُھچ چُھچ گلہری )
گروپ ۱ صبح 8:00 سے 8:15
گروپ ۲ صبح 8:15 سے 8:30
بروز منگل ۲۰ مارچ ۲۰۱۸
جماعت دوم کے ( چٹ پٹی چاٹ )
گروپ ۱ صبح 8:00 سے 8:15
گروپ ۲ صبح 8:15 سے 8:30
بروز بدھ ۲۱ مارچ ۲۰۱۸
جماعت دوم ایس ( سچ کی بانسری )
گروپ ۱ صبح 8:15 سے 8:30
گروپ ۲ صبح 8:30 سے 8:45
بروز جمعرات ۲۲ مارچ ۲۰۱۸
جماعت دوم جی ( ہاتھی کا انڈا )
گروپ ۱ صبح 8:00 سے 8:15
گروپ ۲ صبح 8:15 سے 8:30